Recent Posts

banner image

Qabz Ka Asan Fori Ilaj



برسوں پرانی قبض سے نجات کا آسان گھریلو ٹوٹکہ
لیموں اور زیتون کو قدرت کا خزانہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ لیموں وٹامن بی ، وٹامن سی ، پوٹاشیم اور
پروٹین سے بھرپور ہوتا ہے جبکہ زیتون کا تیل وٹامنز اور منرلز سے بھرپور ہوتا ہے اور ان میں کئی بیماریوں کا علاج موجود ہے۔ ان میں سے ایک قبص کی شکایت بھی شامل ہے ۔
اکثر لوگ قبص سے پریشان ہوکر دوائیوں کا استعمال اپنی عادت بنا لیتے ہیں جو نقصان دہ ثابت ہوتی ہیں۔ لیکن اگر آپ روز صبح لیموں کے چند قطرے اور زیتون کے تیل کے دو سے تین چمچ پانی میں حل کرکے پئیں۔ زیتون کے تیل چونکہ چکنائی لیے ہوئے ہوتا ہے۔ لہذا وہ ہماری آنتوں کو نرم کردیتا ہے جس کی وجہ سے قبص کا مسئلہ باآسانی حل ہوجاتا ہے۔

Qabz Ka Asan Fori Ilaj Qabz Ka Asan Fori Ilaj Reviewed by Kinza Ali on January 21, 2020 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.