موٹی ناک کو پتلا کرنے کا آسان طریقہ
اگر آپ کی ناک چپٹی ہے یا بہت زیادہ موٹی ہے اورآپ چاہتے ہیں کہ ناک پتلی ہو جائے تو درج ذیل ٹوٹکہ استعمال کریں انشاء اللہ چند دنوں کے استعمال سے آپ کی ناک پتیلی ہوجائے گی ۔
اس نسخہ کو بنانے کے لئے درج ذیل اجزاء درکار ہیں ۔
لونگیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔15عدد
نمک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک چائے والا چمچ
پانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک گلاس
بنانے کا طریقہ
ایک برتین میں تمام شامل کرکے اچھی طرح اُبال لیں
ململ کے کپڑے سے چھان لیں
استعمال کا طریقہ :
وضو کی طرح ناک میں پانی میں ڈالیں ۔
غرارے کرکے سو جائیں ۔
اس سے ناک میں پریشرپیدا ہو گا اور بیرونی پریشر کے لئے ناک پرپلاسٹک یا لکڑی کی چٹکی لگائیں دن میں دو سے تین مرتبہ 5،5منٹ کے لئے ۔
انشاء اللہ چالیس دنوں کے استعمال سے آپ کی ناک پتلی اور شیپ بہتر ہوجائے گا۔

Moti Naak Ko Patla Karne Ka Tarika
Reviewed by Kinza Ali
on
January 22, 2020
Rating:
No comments: