برسوں پرانی قبض سے نجات
کا آسان گھریلو ٹوٹکہ
لیموں اور زیتون کو قدرت کا
خزانہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ لیموں وٹامن بی ، وٹامن سی ، پوٹاشیم اور
پروٹین سے بھرپور ہوتا ہے
جبکہ زیتون کا تیل وٹامنز اور منرلز سے بھرپور ہوتا ہے اور ان میں کئی بیماریوں کا
علاج موجود ہے۔ ان میں سے ایک قبص کی شکایت بھی شامل ہے ۔
اکثر لوگ قبص سے پریشان ہوکر
دوائیوں کا استعمال اپنی عادت بنا لیتے ہیں جو نقصان دہ ثابت ہوتی ہیں۔ لیکن اگر
آپ روز صبح لیموں کے چند قطرے اور زیتون کے تیل کے دو سے تین چمچ پانی میں حل کرکے
پئیں۔ زیتون کے تیل چونکہ چکنائی لیے ہوئے ہوتا ہے۔ لہذا وہ ہماری آنتوں کو نرم
کردیتا ہے جس کی وجہ سے قبص کا مسئلہ باآسانی حل ہوجاتا ہے۔
Qabz Ka Asan Ilaj In Urdu
Reviewed by Kinza Ali
on
January 03, 2020
Rating:
No comments: