چہرے سے دانوں کے نشانات ختم کرنے کا ٹوٹکہ
اُبلی ہوئی شکر قندی ۔۔۔۔۔۔دو کھانے کے چمچ
انار کے چھلکے کا پاؤڈر ۔۔۔۔۔ایک چائے کا چمچ
چاول کا باریک پاؤڈر ۔۔۔۔۔ایک چائے کا چمچ
بنانے کا طریقہ
۱۔ایک پیالے میں تمام اجزاء کو شامل کریں۔
۲۔ دودھ شامل کرکے پیسٹ بنالیں ۔
۳۔ پیسٹ بن جائے تو اس میں ایک عدد لیموں نچوڑ دیں ۔
۴۔ فیس پیک تیار ہے ۔
استعمال کا طریقہ :
جب آپ چاہیں اپنے چہرے پر اسکر ب کریں۔
تھوڑی دیر بعد دھولیں ۔
انشاء اللہ چند دنوں کے استعمال سے چہرے سے تمام داغ دھبے دور ہوجائیں گے ،رنگت نکھرے گی اور جلد بچوں کی طرح نرم و ملائم ہوجائے گی ۔

How to Reduce Acne Marks by Home Remedy
Reviewed by Kinza Ali
on
January 15, 2020
Rating:
No comments: