Recent Posts

banner image

Health Benefits Of Grapefruit In Urdu


چکوترا جسے گریپ فروٹ بھی کہا جاتا ہے، بے شمار خوبیوں کا ملک ہے۔ اسے عام طور پر 
جوس کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ اس پھل میں کیلشیم، فاسفورس فولاد، وٹامن اے ، بی کمپلیکس،وٹامن سی ، فولک ایسڈ اور پوٹاشیم بھی موجود ہوتا ہے۔
* چکوترے موٹاپا دُور کرنے کے حوالے سے انتہائی مفید سمجھا جاتا ہے۔
* یہ پھل بھوک میں اضافہ کرتا ہے اور معدے کی قوت بڑھاتا ہے۔
* اس کا باقاعدہ استعمال قلب ، جگر اور گردوں کے لئے مفید ہے۔
* ذیا بیطس میں مبتلا افراد بھی اس پھل کو کھا سکتے ہیں کیونکہ یہ ان کے لیے بھی نہایت مفید ہے۔
* جب کہ نزلہ ، زکام اور بخار کو کم کرنے میں بھی اس کا کوئی ثانی نہیں ہے۔
* روزانہ چکوترے کھانے والے بڑے فائدے میں رہتے ہیں کیوں کہ قدرت کا یہ تحفہ کولیسٹرول کم کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔

Health Benefits Of Grapefruit In Urdu Health Benefits Of Grapefruit In Urdu Reviewed by Kinza Ali on January 16, 2020 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.