۔ کیل مہاسے ختم کرتا ہے ۔
دار چینی اور شہد دونوں ہی اینٹی بیکٹیریل اور Anti Inflammatoryخصوصیات کے حامل ہوتے ہیں ۔یہ دونوں اشیاء کیل مہاسوں کے خاتمے کے لئے فائدہ مند ہیں ۔ مزید یہ کہ یہ دونوں اشیاء جلد کے دیگر مسائل کے بھی انتہائی ضروری ہیں ۔
ہدایات :
شہداور دار چینی دونوں ایک ،ایک چائے کا چمچ لے کر اچھی طرح مکس کرلیں ۔
اس مکسچر کو کیل مہاسوں پر لگائیں ۔
10منٹ تک لگارہنے دیں اور پھر نیم گرم پانی سے دھولیں ۔
روزانہ ایک مرتبہ لگائیں جب تک ضرورت باقی رہے ۔

۲۔ وزن کم کرنے کے لئے فائد ہ مند :
آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ وزن کم کرنے کے لئے کئی ٹوٹکوں میں شہد اور دار چینی کا استعمال نظر آتا ہے ۔ شہد کے اندر اینٹی آکسیڈنٹ پائے جاتے ہیں جو وزن بڑھنے سے نہ صرف روکتے ہیں بلکہ موٹاپے کی روک تھام کے لئے بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔ اس طرح دار چینی بھی کھانے کی خواہش کو کم کرتا ہے اور وزن کم کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے ۔
طریقہ :
آدھ چائے کا چمچ دار چینی پاؤڈر لے کر ایک کپ گرم پانی میں ڈال دیں ۔
10منٹ کے لئے چھوڑدیں ۔
ایک چائے کا چمچ خالص شہد شامل کرلیں ۔
روزانہ صبح اور شام پئیں ، بڑھتے وزن کو روکنے کے لئے کا ر آمد ہے ۔

۳۔ کھانسی ٹھیک کرتا ہے :
شہد اور دارچینی دونوں میں اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی وائرل خصوصیات پائی جاتی ہیں جو مختلف قسم کے انفیکشن خصوصاً کھانسی اور نزلے میں مددگار ہیں ۔
ٹپس :
ایک کھانے کا چمچ شہد لے کر ایک گلاس نیم گرم پانی میں شامل کرلیں ۔
آدھ چائے کا چمچ دار چینی پاؤڈر شامل کرلیں ۔
اچھی طرح مکس کرلیں ۔ روزانہ دو مرتبہ پئیں ۔
انشاء اللہ کھانسی میں آرام پہنچائے گی ۔

۴۔ وزن ٹھیک کرتا ہے :
طریقہ استعمال :
تھوڑا سا دارچینی پاؤڈر لے کر تین چائے کے چمچ شہد میں شامل کرلیں ۔
اچھی طرھ مکس کرکے پیسٹ بنالیں ۔
اب اس مکسچر کو زخم یا مطلوبہ جگہ پر لگا کر پندرہ منٹ تک لگارہنے دیں ۔
زخم ٹھیک ہونے تک روزانہ ایک مرتبہ دھرائیں ۔

۵۔
بہتر ہاضمہ :
گیس اور بد ہضمی سے بچنے کے لئے شہد اور دار چینی کا استعمال مثالی ہے ۔ شہد اور دارچینی کا استعمال تیزابیت، گیس اور بد ہضمی سے بچانے میں اہم کردار ادا کرتاہے ۔
ہدایات :
ایک چٹکی دار چینی پاؤڈر لے کر ایک کھانے کے چمچ شہد میں ملالیں ۔
ہر کھانے سے پہلے یہ مکسچر لے لیں ۔
بدہضمی اور گیس کے مسائل سے حفاظت رہے گی ۔

Honey and Cinnamon Health Benefits in Urdu
Reviewed by Kinza Ali
on
January 16, 2020
Rating:
No comments: