Recent Posts

banner image

Dandruff (Khushki) Treatment In Urdu



نیم کے پتوں سے بالوں کی خشکی کا آسان علاج
نیم کے پتوں کو سوکھا کر پاؤڈر بنا لیں ۔
دو سے تین کھانے کے چمچ نیم کے پاؤڈر میں تھوڑا سا پانی شامل کرکے پیسٹ بنالیں اور بالوں پر مل لیں۔
آدھے گھنٹے کے لیے چھوڑدیں ۔
پھر کسی اچھے شیمپو سے سر دھولیں ۔
ہفتے میں دو سے تین مرتبہ یہ عمل دھرائیں ۔
انشاء اللہ خشکی سے مکمل نجات مل جائے گی ۔

Dandruff (Khushki) Treatment In Urdu Dandruff (Khushki) Treatment In Urdu Reviewed by Kinza Ali on January 16, 2020 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.