جھٹ پٹ جوئیں بھگانے کا حیران کُن ٹوٹکہ! کسی برتن میں لیموں کا رس نچوڑ لیں۔ لیموں کے رس میں انگلیاں ڈبو کر سر کی جڑوں میں لگاکر کھنگا کریں۔ سر سے گرتی جوئیں خود اپنی آنکھوں سے دیکھ کر دنگ رہ جائیںگی 1.3K
No comments: