ہلدی جوڑوں کی تکلیف میں مؤثر
جوڑوں کا درد چاہے ٹخنوں میں ہو یا کندھوں میں یا پھر کسی اور جگہ۔ کام کرنے والے انسان کے لئے بہت مشکل پیدا کر دیتا ہے۔اگر اس درد کے لئے کوئی گھریلو علاج پوچھاجائے تو ہلدی ایک بہترین چیز ہے۔
ایک چمچ۔۔۔۔۔۔۔۔ہلدی
ایک چمچ۔۔۔۔۔۔۔۔شہد
دودھ میں ملا کر پینے سے جوڑوں کی تکلیف میں آرام ملتا ہے۔
اس عمل کو کچھ دنوں کے لئے دن میں دوبار استعمال کریں۔

Haldi Se Joro Ke Dard Ka Mukammal Ilaj In Urdu
Reviewed by Kinza Ali
on
January 21, 2020
Rating:
No comments: