جوڑوں کی سوجن کیلئے آسان ٹوٹکہ جوڑوں کی سوجن میں پیاز بے حد مُفید ہے۔ پیاز کا رس اور سرسوں کا تیل ہم وزن ملا کردرد والی جگہ مالش کرنے سے فائدہ ہوتا ہے۔ 55
No comments: