ہڈیوں کی مضبوطی کے لیے نایاب چیز اجزائ نمک ، ادرک، 1 چمچ پسا ہوا گوند کتیرہ، 1 کیپسول مچھلی کاتیل، 1/2 ٹی اسپون دار چینی ان تمام اجزاءکو ایک پین میں پانی ڈال کر اُبال لیں اور ہفتے میں 2سے3 دفعہ استعمال کریں
No comments: