پائیںرنگت میں نکھار اور سیاہ حلقوں سے نجات
رات
کو پانچ عدد بادام کی گریاں پانی میں بھگودیں‘ سحری میں چھلکا اُتار کر نہار منہ
ایک ایک بادام چبا کر اس طرح کھائیں کہ لعاب دہن (تھوک) کے ساتھ مل جائے۔ اس کے
بعد ایک کپ دودھ بغیر بالائی کے پی لیں‘ رنگت نکھرے گی اور
ان
شاء اللہ آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے آہستہ آہستہ دورہوجائیں گے۔
Take five almonds and wet them in the water in the evening. Remove their shell in the dawn and chew them one by one even they blend with your saliva. This should be done with empty stomach. Then drink one cup of milk without cream. It will clean your complexion and remove the dark circles gradually
Get Rid Of Dark Circles
Reviewed by Kinza Ali
on
January 07, 2020
Rating:
No comments: