منہ کے چھالے دور کرنے کیلئے
منہ
میں چھالے ہو جائیں تو کھانے میں کافی تکلیف ہوتی ہے اور اگر کھانا مرچ مصالحے سے
بھرپور ہو پھر تو اذیت مزید بڑھ جاتی ہے ۔اگر آپ کے منہ میں بھی چھالے ہیں تو آپ
درج ذیل نسخہ استعمال کریں ۔ انشاء اللہ چھالے ختم ہو جائیں گے ۔
نسخہ :
۱۔ امرود کے تقریباً دو پتوں کو لپیٹ لیں ۔
۲۔ پان کی طرح منہ میں رکھ کر چبائیں ۔
۳۔ چھالے ختم ہو جائیں گے۔
Mouth Blisters Treatment
Blisters or mouth ulcer make big trouble and pain while eating. And if food is full of chilli and spices, it pains more.
If you are suffering with mouth ulcer, you can use the following remedy by Dr. Essa. It will help Insha Allah.
Cure Mouth Ulcer Treatment In One Day
Reviewed by Kinza Ali
on
January 06, 2020
Rating:
No comments: