خشک، بے جان جلد کو نرم وملائم بنانے کا آسان ٹوٹکہ دودھ۔۔۔۔۔چوتھائی کپ شہد۔۔۔۔۔۔ایک چمچ چارمغز، بادام۔۔۔۔پیس لیں دود ھ میں تمام اجزاء شامل کرکے پیسٹ بنالیں۔ چہرے پر لیپ کریں۔ آدھے گھنٹے بعد نیم گرم پانی سے دھولیں۔ اس سے چکنی جلد نرم وملائم ہوجاتی ہے۔ 1.7K
No comments: