40 گرام کشمش کو دھولیں پھر ایک گلاس پانی کو گرم کریں اور اس میں کشمش کو پوری رات کے لیے بھِگو دیں
۔
پھر صبح نہار منہ یہ پانی پی لیں اور اس کے بعد کشمش کو بھی کھالیں ۔
۔
کشمش کا پانی آپ کا خراب ہاضمہ ٹھیک کرتا ہے ۔
۔
کشمش کا پانی ان لوگوں کے لیے بے حد مفید ہے جن کو قبص کی شکایت رہتی ہے ۔
۔
پندرہ دن اگر کشمش کا پانی استعمال کیا جائے تو پرانی سے پرانی قبص سے نجات مل
جائے گی ۔
۔
اس کے علاوہ کھانے کے بعد ہونے والی سینے کی جلن سے بھی نجات مل جائے گی ۔
۔
کشمش کے پانی کے استعمال سے منہ کی بو کا خاتمہ بھی کیا جاسکتا ہے ۔
۔
نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔
Kishmish Ke Fayde In Urdu
Reviewed by Kinza Ali
on
January 05, 2020
Rating:
No comments: