Recent Posts

banner image

Best Home Remedies To Get White Shiny Teeth


دانتوں کو چمکدار بنانے کے لیے نمک کو گرم کرنے کے بعد گرینڈ کرلیں تاکہ بالکل پاؤڈر بن جائے- اب اس میں کلونجی اور مسٹرد آئل کے چند قطرے شامل کرلیں- اس مکسچر کو داتنوں پر لگانے سے دانت چمک جائیں گے-
اورٹوٹھ برش پر ٹوٹھ پیسٹ لگانے کے بعد ذرا سا نمک اور میٹھا سوڈا اور لیموں کے دو قطرے ڈال کر دانت صاف کریں دانت چمک جائیں گے۔

Best Home Remedies To Get White Shiny Teeth Best Home Remedies To Get White Shiny Teeth Reviewed by Kinza Ali on January 13, 2020 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.