Recent Posts

banner image

Best Tea For Diabetics


شوگر کنٹرول کرنے والا اسپیشل قہوہ
ادرک چھوٹا ٹکڑا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ باریک کاٹ لیں
پانی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دوکپ
لونگ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تین عدد
کالی مرچیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دو عدد (کوٹ لیں )
سوہانجنہ کے پتے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 15سے 20عدد
میتھی کے پتے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 15سے 20عدد
سوکھی میتھی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ایک بھرا ہوا چمچ

بنانے کا طریقہ :
ایک پتیلی میں پانی شامل کرکے ہلکی آنچ پر رکھیں ۔
پھر اس میں ادرک، لونگ، کالی مرچیں شامل کرکے پکائیں ۔
جوش آنے پر سوہانجنہ کے پتے، میتھی کے پتے اور سوکھی میتھی شامل کرکے مزید پکائیں یہاں تک کہ پانی ڈیرھ کپ رہ جائے ۔
چھان کر کپ میں نکال لیں ۔
رمضان المبارک میں سحروافطار میں یہ قہوہ پئیں ۔
رمضان کے علاوہ دن میں تین بار استعمال کریں ۔
انشاء اللہ ناقابل یقین نتاءج دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے ۔

Best Tea For Diabetics Best Tea For Diabetics Reviewed by Kinza Ali on January 13, 2020 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.