وزن کم کرنے کے لئے اس سے پہلے بھی کئی ٹپس آپ
آزما چکے ہوں گے اور ہو سکتا ہے اس سے فائدہ بھی ہوا ہو لیکن آج جو ٹپس آپ کے ساتھ
شیئر کررہے وہ سب سے منفر دہے کیونکہ یہ ایک تو تیزی کے ساتھ وزن کم کرکے باڈی کو
فٹ رکھتی ہے ، اسے ہر عمر کے لوگ استعمال کرسکتے ہیں خصوصاً بچے کیونکہ چھوٹے بچوں
میں تیزی کے ساتھ وزن بڑھتا ہے جو صحت کے لئے نقصان دہ اور بچوں کو کم عمری ہائی
ڈوز کی دوائی بھی استعمال نہیں کرواسکتے ۔
درج میں پھکی بنانے کا طریقہ بتایا جا رہا ہے جس کے استعمال سے آپ حیران کُن فرق محسوس کریں گے ۔
اجزاء :
سونف ، کڑی پتا، گلاب کی پتیاں ، ہڑ(بڑی ہڑ)، لونگ ، سونٹھ ، ثنامکی (ڈنڈیاں نکال لیں)
تمام اجزاء کوہم وزن لے کر پیس لیں اور اس کا پاؤڈر بناکر کسی بوٹل یا جار میں محفوظ کرلیں
طریقہ استعمال :
۱۔ صبح نہار منہ آدھ چائے کا چمچ نیم گرم پانی کے ساتھ اور اسی طرح رات کو سوتے وقت استعمال کرنا ہے ۔
۲۔ اس کے ساتھ روزانہ ایک گھنٹہ پیدل چلنا ہے
۳۔جوء کی روٹی کا استعمال کرنا ہے ۔
۴۔پانی کا استعمال بھی زیادہ کرنا ہے ۔

Wazan Kam Karne Ka Totka
Reviewed by Kinza Ali
on
January 14, 2020
Rating:
No comments: