سفید بال کالے کرنے کا آزمودہ نسخہ
اگر کسی کے بال وقت سے پہلے سفید ہو گئے ہوں تو اسطخدوس (جڑی بوٹی
ہے) چھ گرام ایک کپ پانی میں پانچ منٹ پکا کر صبح و شام پئیں۔
انشا ء اللہ بال واپس کالے ہونا شروع ہو جائیں گے۔
یہ نسخہ کچھ عرصہ مستقل مزاجی سے استعمال کریں
Safaid Balon Ko Kala Karne Ka Totka
Reviewed by Kinza Ali
on
January 07, 2020
Rating:
No comments: