سونٹھ (ادرک) 1 گرام املتاس 3 گرام ملیٹھی 1 گرام اُبلے ہوئے پانی میںاملتاس شامل کرلیں، پھر ملیٹھی کا پاﺅڈر شامل کرلیں، سونٹھ کو شامل کرلیں اور تھوڑی دیر تک پکائیں ۔ ہربل چائے تیار ہے
No comments: