اسکن
لائٹننگ ، وائٹ ہیڈز بلیک ہیڈز کو ریمو کرنے کے لیے اور اسکن کو گلو کرنے کیلئے !
اجزاء :
عرق گلاب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تھوڑا سا( ایک چائے کا چمچ لے لیں)
جیلٹین پاؤڈر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ
ٹماٹر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک عدد (درمیان سے کاٹ تاکہ نچوڑنے میں آسانی ہو)
بنانے کا طریقہ :
ایک پین میں عرق گلاب اور جیلٹن پاؤڈر شامل کرکے ہلکی آنچ پر رکھیں اور چمچ چلاتے رہیں ۔
اب ٹماٹر شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں (زیادہ گرم نہیں کرنا)
گاڑھا پیسٹ تیار ہو جائے تو چولہا بند کرکے کسی برتن میں یہ پیسٹ محفوظ کرلیں
اپنے چہرے ، ہاتھوں وغیرہ پر لگا کر 20سے 25منٹ انتظار کریں ۔
اب چھلکے کی طرح اس کو اُتار لیں
فرق دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے۔
پہلے اور بعد کی تصویریں لازمی لیں تاکہ آپ فرق کا اندازہ لگا سکیں ۔

Homemade Fairness Night Cream
Reviewed by Kinza Ali
on
January 24, 2020
Rating:
No comments: