سبز دھنیے
سے گنج پن کا آسان علاج
ہرا دھنیا تقریباً ہر گھر میں
موجود ہوتا ہے اور ہم اسے کھانوں میں بہت شوق سے استعمال کرتے ہیں ۔ ہرا دھنیا بہت
سے طریقوں سے ہماری صحت کے لئے بہت مفید ہے ۔ بال گرنا بند اور بالوں کو مضبوط
کرنے کے لیے بھی دھنیا بہت مفید ہے ۔
اس نسخے کو بنانے کے لیے صرف
ایک گڈی دھنیے کی ضرورت ہے ۔
دھنیے سے اچھا سا پیسٹ بنا کر
اس میں سے جوس نچوڑ لیں ۔
کاٹن کی مدد سے یہ جوس سر کی
جلد پر لگائیں اور پیسٹ بالوں پر لگالیں ۔
20منٹ اس کو دھولیں ۔
ہفتے میں دو سے تین بار
استعمال کریں ۔
دوہفتوں میں نتائج دیکھ کر دنگ
رہ جائیں گے
Ganjapan Ka Ilaj
Reviewed by Kinza Ali
on
January 11, 2020
Rating:
No comments: