Recent Posts

banner image

Chaiyon Ka Ilaj In Urdu

چھائیوں سے نجات پانے کے آسان گھریلو ٹوٹکے
جلد پرچھائیاں نمودار ہونے کی کئی وجوہات ہوتی ہیں اسی لئے پہلے ڈاکٹر سے رابطہ کریں اورانکے مشورے کے مطابق ٹریٹمنٹ کروائیں یاپھر ان گھریلوں طریقہ علاج کوآزماکردیکھیں کیونکہ ذراسی توجہ سے اسکاعلاج ممکن ہے۔
۔آم کاموسم ہے اگر آپ صرف آم کی گھٹلی کوپیس کردہی میں ملاکرچھائیوں پرلگائیں توچھائیاں دورہوجاتی ہیں۔
دہی کاپانی ایک چمچ،چاول کاآٹاایک چوتھائی چمچ،دارچینی ایک چٹکی،پیاز کاعرق دوچمچ اوروٹامن سی کے چارقطرے مکس کرکے چہرے پرلگالیں۔یہ لگاکرایک گھنٹے تک چھوڑ دیں بس چولھے کے پاس نہ جائیں باقی سارے کام کریں۔



Chaiyon Ka Ilaj In Urdu Chaiyon Ka Ilaj In Urdu Reviewed by Kinza Ali on January 04, 2020 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.