بواسیر ایک تکلیف دہ مرض ہے یہ بڑی آنت (پاخانہ والی نالی) کے دہانے پر نسوں کی سوجنے کی وجہ سے ہوتی ہے۔ بہت زیادہ درد، جلن، اور خون آنا اس کی عام علامات ہیں۔ بواسیر کی تکلیف آنت کے اندرونی اور بیرونی دونوں حصوں پر ہو سکتی ہے۔
گھریلوٹوٹکوں
کی مدد سے اس تکلیف کو کافی حد تک کم کیا جا سکتا ہے۔
ایلوویر ا بواسیر سے نجات میں معاون:
ایلوویر
میں اینٹی انفلیمیٹری خصوصیات موجود ہوتی ہے جو جلن کو کم کرتی ہیں۔
بواسیر
کے لیے ایلوویرا کے پتے کا خالص جیل استعمال کرنا چاہیے۔
کچھ
لوگوں کو ایلوویرا سے الرجی ہوتی ہے انہیں چاہیے کہ پہلے ہاتھ پر لگا کر دیکھ لیں
کہ اس سے کسی قسم کی الرجی تو نہیں اس کے بعد اسے بواسیرکے لیے استعمال کیا جا
سکتا ہے۔
Bawaseer Ka Asan Gharelu Ilaj
Reviewed by Kinza Ali
on
January 02, 2020
Rating:
No comments: