ہائی بلڈپریشر کا آسان گھریلو علاج
اکثر
مردوزن کابلڈپریشر ہر وقت ہائی رہتا ہے اور اس کے لیے مختلف ادویات کا استعمال بھی
کرتی ہیں، دوائیوں کے ساتھ ساتھ یہ گھریلو ٹوٹکہ بھی استعمال کریں تو انشاء اللہ
بہت جلد ہائی بلڈ پریشر کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔
دوائیاں
معالج کے مشورے کے بعد چھوڑ بھی سکتی ہیں۔
روزانہ
رات سونے سے پہلے ایک چائے کا چمچ پسا ہوا زیرہ سادے پانی کیساتھ پھانک لیا کریں۔
انشاء
اللہ چند دنوں کے مسلسل استعمال سےہائی بلڈ پریشر نارمل ہو جائے گا۔
Tips To Control High Blood Pressure
Reviewed by Kinza Ali
on
January 03, 2020
Rating:
No comments: